Monday 31 October 2016

Ae Dil Hai Mushkil Review & Link to Watch Online

"اے دِل ہے مشکل"  میری نظر میں 
\
حال ہی میں محترم کرن جوہر نے ہزاروں پاپڑ بیل کر ایک عدد فلم نبامِ "اے دِل ہے مشکل" ریلیز کی ہے۔ کرن جوہر نام تو سنا ہو گا۔ رکھنے والے نے کیا نام رکھا ہے " اے دِل ہے مشکل"، بھئی واہ ۔ داد تو بنتی ہے۔ پیشن گوئی  تھی کہ یہ اس سال کی بہترین فلم ہوگی۔ پاکستانی اداکاروں کی موجودگی سے جہاں کئی سینوں پر سانپ لوٹ گئے وہاں لوگوں کا تجسس بھی آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ ایک بات تو طے ہے کہ جب فلم بینوں نے سنیما کا ٹکٹ خرچ کر فلم دیکھی ہو گی تو یقینً دِل میں ابھرنے والی فلم ساز کو سبق سکھانے کی تمنا پر کہا ہوگا "اے دِل ہے مشکل"۔

Sunday 30 October 2016

پرانا پاکستان بمقابلہ نیا پاکستان


کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان ٹھیک سے نہیں بنایا تھا، اسلئے اب نیا پاکستان بنایا جائے گا۔  یہ بیان سن کر وہ لوگ کہ جن کے گھر کی چھت ٹپکتی ہے یا پلستر اکھڑ گیا ہے یا فرش ہموار نہیں بنا ہوا ہے، یہ سوچ کر ساتھ ہو لئے ہیں کہ ضرور قائد اعظم کی ہی غلطی ہے جو پاکستان ٹھیک سے نہیں بنا کر گئے ۔ جب نیا پاکستان بن رہا ہے تو وہ کیوں نا مستفید ہوں۔

سو نقشے کی منظوری کے لئے سب بھائی بندو نکل کھڑے ہوئے ہیں ۔ اس بات سے کچھ ایسے لوگوں کو بہت تکلیف ہے جنھوں نے ملک کو مقررہ مدت تک لیز پر لے رکھا ہے اور بمع اھل و عیال ڈ نٹر پیلتے پھرتے ہیں۔ سو ان کی ہمایت میں وہ 
 "تمام لوگ موجود ہیں جن کا کہنا ہے کہ "ابا جی سانو وڈا کمرہ دے گئے سی۔ اسی خوش آں"

Friday 28 October 2016

قصہ چائے والے کا

صدیاں گزر گئی لڑکیوں کو چائے بناتے اور پلا تے مگر مجال ہے کہ کسی کو توفیق ہوئی ہو کہ جھوٹے منہ تعریف کر دی جائے۔ ادھر ایک لڑکے نے کیا چائے بنا لی پوری قوم موصوف پہ دل و جان سے فدا ہو گئی ہے۔ جسے دیکھو چائے والے کا راگ آلاپ رہا ہے گویا موصوف پرستان کے شہزادے ہیں جو حال ہی میں پاکستان میں لینڈ کئے ہیں۔ یہ تو وہی بات ہو گئی 

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 

Monday 17 October 2016

A fine-looking Chai Wala Is Talk of The Town Now and We Can Precisely See Why

There was a time when only actors, models and media persons had the privilege to be appreciated by the masses. Thanks to internet, now a common man with any “X factor” could go viral just like this “Chai Wala” from Islamabad.  

Social media went gaga over when a photographer “Javeria Ali” captured this guy during a photowalk at Islamabad’s Itwar Bazar. She just shared it on her Instagram and Boom. Soon everyone on social media was claiming “Blue Eye Hypnotize Teri Kerdi Aay Mennu”. 

Wednesday 5 October 2016

Join the perfect glamour duo - Borjan and PFDC (PBLW16)

Borjan with the mantra “walk the fashion” has successfully placed itself in top fashion brands of Pakistan. When it comes to footwear, women rush to buy the best out of Borjan’s classy shoe collection which stays readily available every time. Borjan has proved to be a brand that powerfully depicts glamour and a great touch of extravagance. Its existence can be defined as a symbol of fashion and style which is unique in its own abstract.